• news

عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس، وکلا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(وقائع نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں زیر سماعت  عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں وکلا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن