• news

بیٹا بھوک سے بھیک مانگنے پر مجبور امریکہ میں والدین گرفتار

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کی ریاست جارجیا میں ماں اور باپ کو اپنے 10 سالہ بیٹے کے ساتھ بدسلوکی اور لاپرواہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 10 سالہ لڑکا بھوک کی حالت میں اپنے پڑوس کے علاقے میں گروسری کی دکان تلاش کر رہا تھا کہ وہاں وہ کھانے کے لیے بھیک مانگ سکے۔

ای پیپر-دی نیشن