جناح ہاو¿س ، دیگر حساس اداروں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں:علی ظفر
لاہور(خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ اگر کوئی سولین آرمی تنصیبات پر حملہ کرے گا تو آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی سکتی ہے۔ جناح ہاو¿س اور دیگر حساس اداروں پر حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ اس کے پیچھے جو بھی ملوث ہیں اسکی پوری تحقیقات ہونی چاہیے۔