الکہف ٹرسٹ کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام ،عازمین حج کی شرکت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) عازمین حج کیلئے الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام انبالہ ہاو¿س ٹاو¿ن شپ لاہور میں حج تربیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں عازمین حج نے شرکت کی۔ پروگرام سے الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ کے مرکزی چیئرمین پیر حافظ محمد ابراہیم نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے حج کی فضیلت،احرام باندھنے کا طریقہ،روضہ اقدس پرحاضری کے آداب، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے فضائل، طواف، سعی، منیٰ، مذدلفہ، عرفات، حج کے احکام و مسائل کو تفصیلی طور پربیان کیا۔ایف ٹی سی میں ایل ڈی اے سرمایہ کاروں کو جلد بہترین لوکیشن فراہم کرے گا۔کمشنرلاہورکے ہمراہ چیف ٹاو¿ن پلانر شکیل انجم منہاس ، چیف انجینئر اسرار سعید ، ایڈیشنل ڈی جی ہاو¿سنگ سید منور بخاری ،ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر،ڈائریکٹر ہاو¿سنگ ٹین رابیل بٹ، ڈائریکٹر لا قاسم بھٹی، ڈائریکٹر ٹاو¿ن پلاننگ علی نصرت اور اظہر علی بھی موقع پر موجود تھے۔