• news

بزرگ شاعر بابا نذیر احمد آسی  کی یاد میں تعزیتی ریفرنس


بھوئے آصل (نامہ نگار) بزم ارباب ذوق تحصیل کو ٹ رادھاکشن کے زیر اہتمام بزرگ شاعر بابا نذیر احمد آسی کی یاد میں عائشہ گرلز ڈگری کالج میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت معروف شاعر اور پنجابی ادبی ویہڑا کے صدر ملک ارشاد نے کی جبکہ مہمانان خصوصی میں پروفیسر مفتی محمد انوار حنفی اور اللہ رکھا آسی شامل تھے۔

ای پیپر-دی نیشن