• news

پی ٹی آئی کی پرتشددکاررائیاں ملک کیلئے تباہ کن ہیں: پیر اشرف رسول 


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے پیر اشرف رسول نے کہا کہ عمران نیازی کی نفرتوں کی سیاست نے سیاسی انتہاپسندی اور پرامن سیاسی ورکروں میں تشدد کوفروغ دیا ہے، پی ٹی آئی کی پرتشددکاررائیاں ملک کیلئے تباہ کن ہیں، میڈیا سے گفتگو کرتے پیر اشرف رسول نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ثابت کیا ہے کہ وہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک فاشسٹ جماعت ہے، احتجاج کے نام پر پرتشددکارروائیاں کرنے اور شرانگیزی پھیلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، جلاﺅگھیراﺅ کی روش کو تبدیل کرناہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن