• news

پاکستان کا ہر سپہ سالار پاکستانیت  سے سرشارہوتا ہے :ندیم اختر کمبوہ 


کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی) معروف سیاسی سماجی رہنما ندیم اختر کمبوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر سپہ سالار پاکستانیت سے سرشارہوتا ہے افواج پاکستان کے سپہ سالاراپناہرقدم مادروطن کے بہترین مفادمیں اٹھاتے ہیں پاک فوج کے سترویں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اسلامیت، انسانیت اورپاکستانیت کے ساتھ کمٹمنٹ قابل رشک ہے جنرل عاصم منیر کی کمانڈ میں پاک فوج ہرمیدان اورامتحان میں ہم وطنوں کی توقعات پرپورااترےگی۔

ای پیپر-دی نیشن