تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج
لاہور(نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 37ہزار 300کیوسک اور اخرج 50ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد30 ہزار600 کیوسک اور اخراج 30ہزار600 کیوسک، خیرآباد پل آمد 38ہزارکیوسک، اخراج 38ہزار کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 40ہزار 900کیوسک اور اخراج 48 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد22 ہزار 900کیوسک رہا۔