• news

نیب کا مفت آٹا سکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ


لاہور (نوائے وقت رپورٹ ) چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو پنجاب آٹا سکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب مفت آٹا سکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی درخواست پر کیا ہے۔
مفت آٹا 

ای پیپر-دی نیشن