عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوا دیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)قومی احتساب بیورو کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کو 22 مئی کو حاضری کا نوٹس جاری ہونے پر چیئرمین تحریک انصاف نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوا دیا چیئرمین تحریک انصاف نے 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کرلی سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین عمران خان نے 23 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے پر رضا مندی ظاہر کردی چیئرمین تحریک انصاف نے نیب سے انکوائری رپورٹ کی نقل بھجوانے یا وکیل کو فوری فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔
تحریری جواب