• news

ندیم خان ICAP اکا¶نٹنگ سٹینڈرڈ بورڈکے رکن نامزد کردئیے گئے


لاہور(کامرس رپورٹر) پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G کے گروپ چیف فنانشل آفیسر،ندیم خان کو انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکا¶نٹنٹس آف پاکستان (ICAP) کی جانب سے اپنے معتبر اکا¶نٹنگ سٹینڈرڈز بورڈ کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔ یہ بورڈ ملک میں اکا¶نٹنگ معیارات اختیار کرنے، معیارات قائم کرنے اور ان کے نفاذ کی نگرانی اور رہنمائی کرنے کے ساتھ ساتھ نئے بین الاقوامی مالیاتی رپورٹنگ معیارات (آئی ایف آر ایس) اپنانے کی سفارشات کرنے کا ذمہ دار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن