• news

نائب امیر جماعت اسلامی  پی پی 164 کے والدکاانتقال


سندر (نامہ نگار) پی پی 164 سے جماعت اسلامی کے نائب امیر سید وقار عظیم کے والد سید خالد محمود انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ریلوے قبرستان رائیونڈ میں ادا کر دی گئی۔ جہاں عزیر و اقارت اہل علاقہ کے علاقہ سیاسی سماجی شیخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کے موجودگی میں رائیونڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن