فیروز والہ: خاتون کو قتل کر کے نعش نہر میں پھینک دی
فیروزوالہ( نامہ نگار) نامعلوم افراد نے جواں سالہ خاتون کو کو قتل کر نعش نہر میں پھینک دی فرار ہوگئے۔ پولیس نعش برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال بھجوا دی۔ خاتون کی عمر 30سالہ بتائی گئی ہے شناخت نہ ہو سکی۔