• news

فرمودہ اقبال

اسلام میں ملائیت اور خاندانی بادشاہت کا خاتمہ‘ قرآن کریم میں  استدلال اور تجربے سے بصیرت افروز ہونے کے مسلسل احکامات اور فطرت اور تاریخ انسانی کو علم کا سرچشمہ قرار دینے پر زور… یہ سب اسی عقیدہ ختم نبوت کے مختلف پہلو ہیں‘
(مضمون اقبال اور ہماری ثقافتی تشکیل نو ’’مصنف فتح محمد ملک) سے ماخوذ)

ای پیپر-دی نیشن