شدید زلزلہ کے لیے تیار رہیں! ولندیزی ماہر کی خوفناک پیش گوئی
ایمسٹرڈیم(این این آئی)ڈچ ماہر ہوگریبِٹس ایک مرتبہ پھر زلزلوں کی پیشین گوئی کے ذریعے شہ سرخیوں کا موضوع بن رہے ہیں۔ آنے والے مہینوں میں زلزلے کی شدت میں اضافے اور اگست میں سب سے زیادہ شدید زلزلے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔