• news

 کرونا کے بعد جاپانیوں نے  مسکرانے کی تربیت لینا شروع کر دی


ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپانی عوام کو احساس ہوگیا ہے کہ کرونا میں مسلسل منہ ڈھانپنے اور اس تناو¿ سے گزرنے کے بعد طبعیت بوجھل ہو چکی ہے۔ اب وہ معمول پر آنے کے لیے باقاعدہ طور پر دوبارہ مسکرانا سیکھ رہے ہیں۔ اس کے لیے جاپانی عوام نے ’سند یافتہ ماہرینِ مسکراہٹ‘ سے رابطہ کیا ہے۔
 جو کچھ رقم لے کر انہیں مسکرانا سکھا رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جاپانی باشندے اپنی مسکراہٹ، تہذیب اور خوش اخلاقی کے متعلق بہت فکرمند رہتے ہیں۔
جاپان تربیت

ای پیپر-دی نیشن