لیسکو اہلکار کام کرتے وقت لائنوں کو ارتھ ضرور کریں:فیصل اشرف
جمبر (نامہ نگار) لیسکو اہلکارمین لائنوں میں کام کرتے وقت لائنوں کو ارتھ ضرور کریں ۔احتیاطی تدابیر کا استعمال کرتے ہوئے حفاظتی آلات اورٹی اینڈ پی کے بغیر ہر گز کام نہ کریں کیونکہ ےہ آپ کا بنیادی حق ہے ۔ ےہ باتیں ڈویژنل ڈپٹی مینجر آپریشن لیسکو محمد فیصل اشرف نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتائیں۔