• news

سی سی پی او کا صحافی پر  پولیس تشدد کانوٹس


لاہور( نامہ نگار )سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے مقامی صحافی جہانگیر حیات کی جانب سے پولیس تشدد کے الزام کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے، سی سی پی او نے ہدایت کی ہے کہ معاملہ کی تحقیقات کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے، کسی اہلکار کے واقعہ میں ملوث ہونے کی صورت میں سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔

ای پیپر-دی نیشن