سراج الحق پر خود کش حملہ بز دلانہ کارروائی ہے :عمیر مشتاق کمبوہ ، میاں فرخت عباس
فیروزوالہ (نامہ نگار)جماعت اسلامی گلفشاں ٹا¶ن(کوٹ عبدالمالک) کے رہنما عمیر مشتاق کمبوہ اور پی پی138 کے امیدوار میاں فرخت عباس نے کہاامیر جماعت اسلامی سےنےٹر سراج الحق پر خود کش حملہ کو بز دلانہ کارروائی ہے اور اس کی جتنی مذمت بھی کی جائے کم ہے۔ ایسی کاروائی سے ہمارے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے۔ ان خیالات کا اظہار عمیر مشتاق کمبوہ اور پی پی پی138 کے امیدوار میاں فرخت عباس نے مشترکہ بےان مےں کےا۔