• news

 پاک فوج دنیا کی بہترین فورس ہے : علی نقی زیدی 


نواں کوٹ(نامہ نگار)سماجی رہنما وچیئرمین پاک میڈیا گروپ سید علی نقی زیدی نے کہا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فورس ہے جبکہ پاک وطن اور غیور عوام کی بقاءکی علامت ہے پاک فوج کے خلاف شرانگیزی حقیقی معنوں میںملک پاکستان کیخلاف شرانگیزی ہے سیاست کو سیاست تک محدود رکھ کر ہی سیاسی مقاصد حاصل اور مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن