• news

پاک فوج ملکی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے: وسیم رضا 


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ملک وسیم رضا ڈوگر نے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے جو اپنی جان کی قربانیاں دے کر اپنا فرض کی ادائیگی کو یقینی بنارہی ہے پیپلز پارٹی سیاسی اور جمہوری اقدار اور روایات کی امین جماعت ہے۔ الحمد اللہ ہمارے قائدین نے کبھی بھی جلاو گھیراو کی سیاست پر یقین نہیںرکھا۔

ای پیپر-دی نیشن