• news

حضرت حمزہ ؓکی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا: صالح شرقپوری


شرقپورشریف(نامہ نگار) جو اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے ہے انہیں کبھی مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں تمہیں اس چیز کی سمجھ نہیں اللہ وحدہ لاشریک نے فرمایا شہید زندہ ہے اگر وہ زندہ ہے تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو شان ہے وہ شہید سے بھی اعلی ہے۔حضرت حمزہ کی شہادت تاریخ انسانی کےان واقعات میں سے ہے جن کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ان خیالات کا اظہار سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری نے مریدین کےاجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن