• news

 دین اسلام حق وسچ اور سلامتی کا دین ہے:غلام مرتضیٰ شازی 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ممتاز مذہبی سکالر مولانا غلام مرتضیٰ شازی نے کہا ہے کہ دین اسلام حق وسچ اور سلامتی کا دین ہے اس سے وابستہ اور اسکی تبلیغ واشاعت کرنے والے ہمیشہ اسلامی تاریخ کے اوراق میں محفوظ ہو جاتے ہیں، برزگان دین نے جس آسان و فہم انداز سے دین اسلام کی تبلیغ واشاعت کی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں منعقدہ دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن