مقبوضہ کشمیر میںجی 20اجلاس، بھا رت کو مطلو بہ مقاصد حا صل نہ ہوسکے
اسلا م آبا د (فر حا ن علی سے )مقبو ضہ کشمیر میں جی 20اجلاس کے انعقاد سے بھا رت کو مطلو بہ مقاصد حا صل نہ ہو نے سے سبکی کا سامنا۔ بھارتی سفارتی ذرائع کے مطا بق سیا حت پر ہو نے والے عالمی سطح پر تعلیم شدہ متنا زعہ علا قہ میںجی 20اجلا س میں مد عو ممالک کی جا نب سے تصدیق نہیں کی گئی تھی جس سے ظا ہر ہو تا ہے کہ مقبو ضہ کشمیر میں سیا حت پر ہو نےوالے جی 20اجلا س سے مطلو بہ مقاصد حا صل نہیں ہو سکے۔متنازعہ علا قہ میں 22مئی کو شروع ہو نے والے گروپ 20اجلا س متعدد ممالک نے اپنی شر کت کی تصدیق نہیں کی تھی جس سے بھارت کو سبکی کا سامنا ہے ۔واضح رہے کہ بھارت حکو مت نے تر کیہ ، سعودی عر ب اور مصر کی اجلاس میں شر کت کی تصدیق نہ کر نے عتراف ہو چکا ہے جبکہ چین نے بین الا قوامی سطح پر تسلیم متنا زعہ علا قے میں جی20سیا حتی علا قے میں شر کت سے انکا ر کر دیا تھا ۔مو دی حکو مت نے اگست 2019 میںمتا زعہ علا قہ کی خصوصی حیثیت کے خا تمے اور آرٹیکل 370میں تر میم کے بعد سے مقبو ضہ کشمیر میںعالمی ایونٹ کی میزبا نی کر کے دنیا کو دھو کہ دینے کو کو شش ہے ۔ایک سوال کے جو اب میںبھارتی سفارتی ذرائع نے بتا یا کہ بھارت میں ہو نے والے آئندہ الیکشن میں ایک پھر مو دی سر کا ر کو ہی حکو مت بنا نے کا موقع ملے گا ۔