ہمیں اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، وکیل شاہ محمود قریشی
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے وکیل نے کہا ہے کہ ہمیں اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، ان سے ہدایات لے کر ہی بیانِ حلفی دے سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کے وکیل تیمور ملک نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی کو بھی جیل میں ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ جب تک ملاقات نہیں ہوتی بیان حلفی کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے ۔
وکیل شاہ محمود