• news

پی ٹی آئی کا رینٹ ایگریمنٹ پورا ہو گیا: ترجمان جے یو آئی (ف)

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا رینٹ ایگریمنٹ پورا ہو گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اپنے اپنے آشیانوں میں واپس جا رہے ہیں۔ کوئی تعجب نہیں۔ عمران خان بھی جلد اپنے بیرونی آقاؤں کی طرف رخ کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن