ایف بی آر کسٹم گروپ کے گرےڈ 17 سے 20 کے 23 افسروں کا تبادلہ
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے کسٹم گروپ کے گرےڈ 17 سے 20 تک کے 23 افسروں کا تبادلہ کردیا، ان افسروں کو نئی ذمہ داری تفویض کر دی گئی ہے، گریڈ 20 کے افسر عرفان الرحمن کو این این ڈی او کے منصب کا اضافی چارج دے دیا گیا، گریڈ 20 کے افسر شفےق احمد کو کلےکٹر جناح ائےر پورٹ کراچی ،، گریڈ 19 کے افسر شیراز احمد کو ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس، گریڈ 19 کے افسر عامر نواز کو کلیکٹر پورٹ قاسم کراچی، اور فہد علی کو ایڈیشنل کلیکٹر ڈیرہ اسمعیل خان تعینات کیا گیا ہے۔
تبادلہ