پی پی‘ ن لیگ کا وزیراعظم ٹروڈو کو خط لکھنے والے کینیڈین ارکان پارلیمنٹ کا بائیکاٹ
اوٹاوا (این این آئی) پاکستان کی صورتحال کو جواز بنا کر وزیراعظم ٹروڈو کو خط لکھنے والے کینیڈین ارکان پارلیمنٹ مشکل میں پھنس گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان کی صورتحال کو جواز بنا کر وزیراعظم ٹروڈو کو خط لکھنے والے کینیڈین ارکان پارلیمنٹ مشکل میں پھنس گئے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے حامیوں نے 16 ارکان پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا اور اگلے الیکشن میں حریف امیدواروں کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ارکان پارلیمنٹ