• news

پاکستان فرنیچر کونسل کراچی میں شروع ہونیوالے چوتھے ٹیکسپو میں حصہ لے گی

لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان فرنیچر کونسل 26 مئی سے کراچی میں شروع ہونے والے 3 روزہ چوتھے ٹیکسپو میں حصہ لے گی تاکہ غیر ملکی خریداروں کو راغب کر کے ملکی مصنوعات کیلئے نئی برآمدی منڈیاں تلاش کی جا سکیں۔   کاشف اشفاق نے گزشتہ روز ذیشان الٰہی کی قیادت میں نمائش کنندگان کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر-دی نیشن