• news

مرکنٹائل ایکس چینج میں 11.7ارب روپے کے سودے

کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، انرجی، کوٹس، فاریکس اورانڈیکس کے 11.7ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 9273 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 5.677 ارب روپے رہی

ای پیپر-دی نیشن