• news

معیشت کو تنزلی سے بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے: کراچی چیمبر

کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ معیشت کو مزید تنزلی سے بچانے کے لیے آؤٹ آف دی باکس حل انتہائی ضروری ہے۔ معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالنا ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن