• news

صدر کی ایاز صادق سے  بھائی کی وفات پر تعزیت


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ، سردار ایاز صادق ، کو ٹیلیفون کےا اور ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،صدر مملکت نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور ورثا کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
صدر /تعزیت

ای پیپر-دی نیشن