• news

ننکانہ: مچھر مار سپرے پےنے  سے کمسن بچے کی حالت غیر 


ننکانہ صاحب(نامہ نگار)غلطی سے مورٹین سپرے پی جانے کے باعث کمسن بچے کی حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ چک نمبر 5 گاﺅں میں 3 سالہ احتشام نے غلطی سے مچھر مار سپرے پی لیا جس کے نتیجہ میں بچے کی حالت غیر ہو گئی، ریسکیوعملہ نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعدہسپتال منتقل کر دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن