حکومت ملکی معےشت کو بہتری کی طرف لے جا رہی ہے: خالد محمود
شےخوپورہ(نمائندہ خصوصی) سابق صوبائی وزےر مےاں خالد محمود نے کہا ہے کہ ےوم شہداءکے موقع پر اپنی قوم کے شہداءجن کی قربانےوں سے آج پاکستان قائم و دائم ہے کو خراج تحسےن پےش کرتا ہوں 9 مئی کو ہونےوالی بربرےت عمران خان کے انتشار کا اےجنڈا ہے جس کی بھرپور مذمت کی جاتی ہے انہوں نے حکومت سے اپےل کی کہ اس واقعہ مےں ملوث کرداروں کو بے نقاب کرکے کےفر کردار تک پہنچاےا جائے انہوں نے صحافےوں سے گفتگو کرتے کہا کہ ن لےگ کی حکومت ملکی معےشت کو بہتری کی طرف لے جا رہی ہے قےمتوں مےں کمی ہو رہی ہے آئندہ بجٹ مےں عوام کے لےے بہت بڑی خوشخبرےاں ہوں گی۔