• news

سلمان شاہ کی فیملی ممبرز کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت 29 مئی تک ملتوی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی فیملی ممبرز کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر ریکارڈ کی فراہمی کے لئے سماعت 29 مئی تک ملتوی کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار کی بیٹی خدیجہ نے گرفتاری دے دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن