• news

موٹر سائیکل کا اشارہ توڑنے پر  چائے کے ٹھیلے پر نوجوان قتل 


لاہور(نامہ نگار)سبزہ زار کے علاقے میں سید پور سٹاپ ملتان روڈپراشارہ توڑنے پر موٹر سائیکل کے مالک نے فائرنگ کرکے ٹھیلے پر چائے بنانے والے نوجوان کو قتل کردیاہے۔پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر اسے پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانہ منتقل کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن