• news

ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ چیلنجرز کی ٹیم 40.3 اوورز میں 119 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ڈائنامائٹس نے ہدف 28.1 اوورز میں دو وکٹوں پر پورا کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن