• news

کتاب ہدایت 


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 اﷲ کی مسجدوں کی رونق و آبادی تو ان کے حصے میں ہے جو اﷲ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہوں‘ نمازوں کے پابند ہوں‘ زکوة دیتے ہوں‘ اﷲ کے سوا کسی سے نہ ڈرتے ہوں‘ توقع ہے کہ یہی لوگ یقیناً ہدایت یافتہ ہیں o 

ای پیپر-دی نیشن