• news

کوٹ عبدالمالک: لڑکی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی

فیروزوالہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی  آبادی نظام پورہ (کوٹ عبدالمالک) میں نوجوان ساجد نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی(ع) کے ساتھ زبردستی زیادتی کر ڈالی، ملزم فرار ہو گیا۔ فیکٹری ایریا پولیس نے ملزم کے ساتھ مقدمہ درج کر لیا۔ اسی تھانہ کے علاقے میں نوجوان نے ملازمت دلانے  کا جھانسہ دے کر جواں سالہ خاتون (م) کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔ ملزم فرار ہوگیا، فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن