• news

وزیرآباد: پسند کی شادی کا بدلہ‘ بہنوئی کے بھانجے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا

 وزیر آباد (نامہ نگار) پسند کی شادی کا شاخسانہ نوجوان اغواء کے بعد قتل۔ پھندا لگی لاش برآمد ہو گئی۔ نواحی علاقہ کوٹ رسولپوریاں کے رہائشی جاوید علی نے احسان اللہ کی بیٹی سے پسند کی شادی کی جس کی رنجش پر احسان اللہ اور اس کے بیٹے فصیح اللہ نے اپنے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر 2 روز قبل جاوید علی کے بھانجے 15سالہ زباد الحسن کو گھر کے باہر سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔ خالہ عصمت طاہرہ کی درخواست پر پولیس تھانہ علی پور چٹھہ نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔ گزشتہ رات اطلاع ملی کہ زباد الحسن کی مقام بالا سے لاش ملی ہے جس کو گلے میں پھندا ڈال کر موت 

ای پیپر-دی نیشن