• news

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو اضافہ،انڈے بھی مہنگے

لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے اضافے سے391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے272روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن