افواج پاکستان ہی ملک و قوم کی طاقت ہیں: رانا احمد عتیق انور
نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت)افواج پاکستان سے اظہار ےکجہتی کے لیے مسلم لیگ ن کے زیراہتمام ریلی کا انعقاد وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کے حکم پر سابق چیئرمین ضلع کونسل شیخوپورہ امیدوار این اے113 انجینئر رانااحمد عتیق انور سابق پارلیمانی سیکرٹری امیدوار پی پی 135چوہدری حسان ریاض سمیت لیگی قیادت نے شرکت کی رانا احمد عتیق انور نے خطاب کرتے ہوئے کہا افواج پاکستان ہی ملک و قوم کی طاقت ہیں۔