• news

 ہر پاکستانی کیلئے 9 مئی یو م سیا ہ‘28مئی قا بل فخر دن ہے:عرفان الحسن

سانگلہ ہل (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ننکانہ کے صدر امیدوار پی پی131حاجی عرفان الحسن بھٹی نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کیلئے 9 مئی یو م سیا ہ جبکہ28مئی قا بل فخر دن ہے،دنیا کے دباﺅ کے باوجود28 مئی کو ایٹمی دھماکے کرکے لیگی قیادت نے ملکی دفاع کوناقابل تسخیر بنایا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب سانگلہ ہل میں یوم یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر سابق صدر پریس کلب سانگلہ ہل امداد حسین راجپوت، مرزا ثقلین۔احسان الحق مغل، حسن عباس خاں راجپوت،چوہدری احمد سعید ڈھلوں، رانا رضوان بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن