• news

انتقال


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگی رہنماءحاجی مدثر قیوم ناہرا سابق ایم این اے، چوہدری مظہر قیوم ناہرا سابق چیئرمین ضلع کونسل گوجرانوالہ، چوہدری اظہر قیوم ناہرا ایم این اے کی پھوپھو جان اور چوہدری اصغر علی وڑائچ ایڈووکیٹ آف پیناکھہ کی والدہ وفات پا گئی ہیں جنہیں نماز جنازہ کے بعد پیناکھہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن