حافظ آباد:محمد اکرام ڈی بی اے کے آفشل فوٹوگرافر مقرر
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ بار کے صدر ملک وقاص ،سابق ممبر پنجاب بارکونسل رائے ضمےر الحسن اور صفوان بھٹی اےڈوکےٹ نے گذشتہ روز محمد اکرام کو ڈی بی اے کا آفشل فوٹوگرافر مقررکرنے کے بعد نوٹےفےکےشن جاری کردےا۔