• news

ٹیکسز وصولی کے اہداف کیلئے نظام میں پیچیدگیوں کا خاتمہ نا گزیر: اشرف بھٹی

لاہور(کامرس رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ٹیکسز وصولی کے اہداف کے حصول کیلئے چور راستوں کی بندش ، شرح میں کمی اور پیچیدگیوں کو ختم کر کے نظام کو سہل بنانا نا گزیر ہے۔ وفاقی اور صوبائی مختلف محکموں کے ذریعے ٹیکسز کی وصولی بھی مسائل کی بنیادی وجہ سے اربوں روپے قومی خزانے میں جانے کی بجائے  لوگوں کی جیبوںمیں چلے جاتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن