کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلا دینا اور مسجد حرام کی خدمت کرنا اس کے برابر کر دیا ہے جو اﷲ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لائے اور اﷲ کی راہ میں جہاد کیا۔ یہ اﷲ کے نزدیک برابر کے نہیں اور اﷲ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا o
سورۃ التوبۃ (آیت: 19 )