مختصر خبریں
لاہور(سپورٹس رپورٹر)34ویںنیشنل گیمزکی اختتامی تقریب آج ہوگی، صدر عارف علوی مہمان خصوصی ہونگے٭34نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 177 طلائی تمغوں کے ساتھ سب سے آگے٭پاکستان آرم ریسلنگ ٹیم نے 4 سلور میڈل جیت لئے٭پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورسز آج سے شروع ہونگے ٭ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز کے چوتھے میچ میں بلاسٹرز کو 78 رنز سے شکست دیدی٭پاکستان ویمنز کپ بسمہ معروف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ