• news

آئی سی سی فنانشل ماڈل پر ممبرز کے تحفظات

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ممبرز نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے فنانشل ماڈل سے کرکٹ کی گروتھ رک جائیگی۔ممبرز نے کہا کہ نیا فنانشل ماڈل ایسوسی ایٹ ممبرز کی ضروریات کو پورا نہیں کرتا۔سمودا دامودر نے اس حوالے سے کہا کہ اس ماڈل کو منظورکیا جاتاہے توبطور ایسوسی ایٹ ممبر یہ بڑا مایوس کن ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن