• news

سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس ،18.5 ارب روپے کے 7 منصوبے منظور 


اسلام آباد (نمایندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی صدارت میں سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں18.5 ارب روپے کے 7 منصوبے منظور کرلئے جبکہ 96 ارب روپے کے 3 منصوبے حتمی منظوری کے ایکنک کو بھیج دیے گیے ، مہمند ڈیم سے بجلی کی ترسیل کے لئے220 کہ بھی لائن بچارے کے لیے منصوبہ منظور کرلیا گیا، منصوبے کے تحت 800 میگاواٹ کے منصوبے کو نیشنل گرڈ سے منسلک کیا جائے گا،

ای پیپر-دی نیشن